Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
کیا آپ سگریٹ پینا چاہتے ہیں ؟
| |||||
کیا آپ ناچنا چاہتے ہیں ؟
| |||||
کیا آپ چہل قدمی کرنا چاہتے ہیں ؟
| |||||
میں سگریٹ پینا چاہتا ہوں -
| |||||
کیا آپ ایک سگریٹ چاہتے ہیں ؟
| |||||
وہ ماچس چاہتا ہے -
| |||||
میں کچھ پینا چاہتا ہوں -
| |||||
میں کچھ کھانا چاہتا ہوں -
| |||||
میں کچھ آرام کرنا چاہتا ہوں -
| |||||
میں آپ سے کچھ پوچھنا چاہتا ہوں -
| |||||
میں آپ سے کچھ درخواست کرنا چاہتا ہوں -
| |||||
میں آپ کو کچھ کرنے کے لئے دعوت دینا چاہتا ہوں -
| |||||
آپ کو کیا چاہئیے ؟
| |||||
کیا آپ کافی چاہتے ہیں ؟
| |||||
یا چائے پسند کریں گے ؟
| |||||
ہم گھر جانا چاہتے ہیں -
| |||||
کیا تم لوگوں کو ایک ٹیکسی چاہئیے ؟
| |||||
آپ ٹیلیفون کرنا چاہتے ہیں -
| |||||